جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے‘ مسلم لیگ (ن) کورپورٹ چیلنج کرنی چاہئے‘ میر حاصل بزنجو
ملک کے خلاف عالمی سازشیں کی جارہی ہیں‘ ملک کو اندرونی کمزور کرنے کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے‘ عوامی مینڈیٹ جھٹلایا گیا تو ریاست سے اعتبار اٹھ جائے گا‘ چوہدری نثار کو 1990ء سے جانتا ہوں وہ سخت مزاج آدمی ہیں ‘ نواز شریف کو کوئی بھی چھوڑ سکتا ہے چوہدری نثار نہیں،فاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 16 جولائی 2017 15:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محترمہ اور نواز شریف کی حکومتوںکو بدعنوان کہہ کر ختم کیا گیا جے آئی ٹی نے ہر صورت نواز شریف کو قصور وار قرار دینا تھا۔
ملک کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے۔ عوامی مینڈیٹ جھٹلایا گیا تو ریاست سے اعتبار اٹھ جائے گا۔ نواز شریف نے نیک نیتی سے عدالتوں کا سامان کیا ۔ نواز شریف نے عدالتی حکم ماننے سے انکار نہیں کیا یوسف رضا گیلانی نے عدالتی حکم ماننے سے انکار کیا تھا۔ کلثوم نواز کے علاوہ شریف خاندان کا ہر فرد جے آئی ٹی میں پیش ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ضیاء الحق نے آئین میں نااہلیت کی شقیں شامل کی تھیں نواز شریف کو نکالنے کا مقصد بھی 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنا ہے۔ 18 ویں ترمیم کو روک بیک کرنے کی سازش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کو 1990 سے جانتا ہوں وہ سخت مزاج آدمی ہیں نواز شریف کو کوئی بھی چھوڑ سکتا ہے چوہدری نثار نہیں۔ جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے مسلم لیگ (ن) کو جے آئی ٹی کی بدنیتی پر مبنی رپورٹ کو چیلنج کرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.