چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ ماننے سے مسلم لیگ(ن) شرمندگی سے بچ جائے گی کیونکہ نواز شریف پہلے بھی مسلم لیگ(ن) کو جنرل مشرف کے رحم و کرم پر اپنے خاندان اور دولت سمیت دسمبر کی سرد رات کو جدہ بھاگ گئے تھے
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی کابیان
اتوار 16 جولائی 2017 20:11
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ نواز شریف کا استعفیٰ پوری قوم مانگ رہی ہے کیونکہ شریف خاندان عوام میں اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاناما کی کہانی 1999ء تک کرپشن کی داستان ہے۔ 2013ء سے لے کر اب تک ہونے والی میگا کرپشن گردشی قرضوں کی ادائیگی میں ہیراپھیری نندی پور پاور پروجیکٹ کا ریکارڈ جلانے، میٹرو میں میگا کرپشن، سستی روٹی اور لیپ ٹاپ اسکیم کی آڑ میں لوٹ مار کی داستانیں ابھی باقی ہیں۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ جہاں تک سازش کی بات کا تعلق ہے تو نواز شریف سے بہتر کون جانتا ہے کہ سازش کیسے تیار کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.