عمران خان صاحب سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں ہمیشہ کی طرح وزیراعظم سرخرو ہوں گے اور آپ کو شرمندگی ہو گی،پارلیمنٹ پر حملہ کرنے اوراداروں کو گالی دینا والا شخص آج پارلیمنٹ اور اداروں کی عزت کی بات کر رہا ہے،عمران صاحب جس دن نواز شریف نے اپنے کارکنوں کو کال دی اپ کو پاکستان میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،آپ نے صحیح کہا اپ کو پاکستان کی عوام نہیں چھوڑے گی،ساری قوم دیکھ رہی ہے آپ ایک چور ، جھوٹے، اور ذہنی مریض ہیں
وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا بیان
اتوار 16 جولائی 2017 21:40
(جاری ہے)
انھوں نے کہاکہ زکوتہ کے پیسے پے منی لاؤنڈرنگ کرنے والا آج دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے،سپریم کورٹ پے گندے کپڑے لٹکانے والا آج سپریم کورٹ کی حفاظت کی بات کر رہا ہے،عمران صاحب آپ کے ورکرز آپ کی اصلیت جان کر دوسری پارٹیز میں شامل ہو رہے ہیں۔
انھوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ جو اپنے ورکرز کے ساتھ کر رہے ہیں وہ پورا پاکستان دیکھ رہا ہے،عمران صاحب جس دن نواز شریف نے اپنے کارکنوں کو کال دی اپ کو پاکستان میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ،عمران صاحب تحریک انصاف تو کرپٹ ٹولے کی جماعت بن چکی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہعمران خان صاحب سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں ہمیشہ کی طرح وزیراعظم سرخرو ہوں گے اور آپ کو شرمندگی ہو گی،تین عدالتوں سے مفرور دوسروں کے احتساب کی بات کس منہ سے کر رہا ہے،عمران صاحب اپ نے صحیح کہا اپ کو پاکستان کی عوام نہیں چھوڑے گی،ساری قوم دیکھ رہی ہے آپ ایک چور ، جھوٹے، اور ذہنی مریض ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.