بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوئے دو سال گزر گئے مگر الیکشن ٹریبونلز کے پاس اب بھی 1500 سے زائد کیس زیر التوا ہیں
اتوار 16 جولائی 2017 22:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دو سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں چاروں صوبوں سے کل4 ہزار238کیس فائل ہوئے جن میں سے اب بھی 1540 کیس فیصلے کے منتظر ہیں۔
پنجاب میں 738جبکہ سندھ میں 193کیس الیکشن ٹریبونلز کے پاس زیر التوا ہیں۔خیبر پختونخواہ میں 588 اور بلوچستان میں 21کیسز الیکشن ٹریبیونلز کے پاس التوا کا شکار ہیں۔ عام انتخابات 2013کے بھی کچھ کیس ابھی تک ٹریبیونلز کے پاس زیر التوا پڑے ہیں ۔ٹریبیونلز کو قانون کے مطابق 4ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے ۔کیسز میں التوا الیکشن ٹریبیونلز اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.