الطاف حسین ایک ایسا بزدل قاتل اور سانپ ہے جو اپنے بچے کھارہا ہے ،سید مصطفی کمال
منگل 18 جولائی 2017 17:12
(جاری ہے)
نماز جنازہ اور تدفین میں پی ایس پی کے مرکزی رہنماؤں ،کارکنوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔
اس موقع پر پی ایس پی کے کارکنوں نے ’’قاتل قاتل الطاف قاتل ‘‘ کے نعرے لگائے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔سید مصطفی کمال نے اپنے خطاب میں کہا کہ الطاف حسین لندن میں رہ کر بھی اپنے لوگوں کو ماررہا ہے ۔الطاف حسین 22اگست کو مرگیا تھا ،الطاف حسین کو فاروق ستار اینڈ کمپنی نے زندہ کیا ہے ۔ایم کیو ایم کا میئر الطاف حسین کو لندن میں پیسے بھجوارہا ہے ۔جو بھی ایم کیو ایم کو اٹھارہا ہے وہ الطا ف حسین کو زندہ کررہا ہے ۔بانی متحدہ قاتل ہے اور لوگوں کو مارنے کا درس دے رہا ہے ۔الطاف حسین ایسا بزدل قاتل اور سانپ ہے جو اپنے بچے کھارہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو پرامن رہنے کی سزا دی گئی ہے ۔یہ کسی شرابی کے لیے پیسے جمع کرنے کے پیچھے نہیں مارے گئے ۔ہم نے کارکنوں کو صبر کی تلقین کی ہے ۔ہمارے کارکنوں نے ایک دکان کو بند نہیں کرایا اور ایک پتھر نہیں مارا ۔میں نے اپنے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہتھیا ر نہیں دیئے ۔بے گناہوں کو مارنے والے سمجھتے ہیں کہ ان کو کبھی نہیں مرنا لیکن میں بتادینا چاہتاہوں کہ وہ بھی ایک دن مریں گے ۔سید مصطفی کمال نے کہا کہ جو لوگ قتل میں ملوث ہیں مقدمہ ان ہی کے خلاف درج کرایا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.