ساہیوال، طوفانی بارش ، بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ، 7افراد زخمی
منگل 18 جولائی 2017 20:34
(جاری ہے)
چک 7-110آر اور چک 7-119ڈی آر مکانوں چھتیں گرنے سے چار افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں ایک 30سالہ عورت خیراں کی حالت نازک ہے۔ تمام زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جبکہ کوٹ خادم علی شاہ ، کوٹ فرید خاں ، سوڑی گلی ، انصار روڈ ،کربلا روڈ ، محلہ فیض آباد، اماتوکالونی اور جہاز گرائونڈ ، آبادی قبرستان کالونی میں پانی کے نکاس کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن کا سٹاف امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے اگلے چوبیس گھنٹے کے اندر تمام سیوریج سسٹم بحال کر دیا جائیگا ۔
یہ بات میونسپل کارپوریشن کے ترجمان نے بتائی۔جبکہ واپڈا نے 38ٹرپ ہونے والے فیڈر بحال کرکے بجلی کی سپلائی چالو کر دی ہے مزید دیہی علاقوں کے 6فیڈر تاروں کے ٹوٹنے سے بند ہیں ، تاروں کی مرمت کے بعد بجلی کی سپلائی بحال کر نے کی کوششیں جاری ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.