وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نی16 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،26جائزہ رپورٹس

29پینل آف ایگزامینر،26توسیع سمیت مختلف نوعیت کی5 کیسز کی منظوری دیدی

منگل 18 جولائی 2017 22:01

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2017ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس وی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں 16 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،26جائزہ رپورٹس، 29پینل آف ایگزامینر،26توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کی5 کیسز کی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میںپروفیسر ڈاکٹرمحمد تقی زاہد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال،پروفیسر ڈاکٹرمحمد ذکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹرناصرہ جبیں، پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان، پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت، پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹرخالد حسین ، پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر،پروفیسر ڈاکٹر سید محمد اویس ،کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، رجسٹرار ڈاکٹرمحمد خالد خان اور ایڈیشنل رجسٹرار غلام جیلانی نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :