اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت عزیز بھٹی کی الیکشن کمیشن کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 26 جولائی تک ملتوی کر دی
بدھ 19 جولائی 2017 16:48
(جاری ہے)
غا ئب ہونے والی فائل مل گئی ہے۔
عدالتی اہکاروں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فائل غلطی سے دوسری فائلوں کے ساتھ جڑ گئی تھی ۔اہلکاروں نے فائل عدالت میں جمع کرا دی ہے۔فائل آج صبح رٹ برانچ سے غائب ہو گئی تھی ۔ عدالت نے عملے کو فائل تلاش کر کے 12 بجے تک جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے آئندہ سماعت تک پی پی 4 پر انتخابات نہ کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کو ایچ ای سی کی طرف سے شوکت بھٹی کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دیئے جانے کی بنیاد پرنااہل قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.