جیکب آباد کے قریب 3 ماہ قبل چوروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خاتون کے قتل کا جرگہ، قاتلوں پر 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا
بدھ 19 جولائی 2017 23:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب قصبہ مرزا واہ میں 3 ماہ قبل محمد نواز مہر کے گھر میں چوری کے ارادے سے داخل ہونے والے چوروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی 4 بچوں کی ماں نور جہاں زوجہ محمد نواز مہر ہلاک ہوگئی تھیں ،چوروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خاتون کے قتل کا جرگہ گذشتہ روز مبارکپور میں سردار خان مہر اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی کی سرپنچی میں ہوا،جرگے میں فریقین کے بیان سننے کے بعد قتل میں ملوث چوروں ابراہیم، گل میر مہر، پتافی بنگلانی پر 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیا، جرمانے کی رقم میں سے 5 لاکھ روپے موقع پر ادا کئے گئے جبکہ بقایا رقم تین اقساط میں ادا کی جائے گی، فیصلے کے دوران مقتول خاتون کا شوہر مسلسل روتا رہا اور فیصلے کے سرپنچوں کو روتے ہوئے کہنے لگا کہ قاتلوں نے میری اور میرے بچوں کی زندگی تباہ کردی ہے میں غریب آدمی ہوں اس لیے فیصلہ قبول کرتا ہوں۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.