پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

جمعہ 21 جولائی 2017 18:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) پنجاب یونیورسٹی نے حرا طارق کوریاضی کے مضمون میں ان کے’’کسری تفریقی مساوات کو حل کرنے کیلئے موثر طریقہ کار‘‘کے موضوع پراورارم خان کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’’تیاری اور بائیولوجیکل ایکٹیوٹی آف لینتھانائڈNاور Oلیگیڈ کے ساتھ ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :