ایرانی فورسز نے کھلے سمندر میں موجود 12 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے،
کشتیاں ضبط
ہفتہ 22 جولائی 2017 11:56
(جاری ہے)
محکمہ فشریز کے حکام کے مطابق تمام 12 ماہی گیر پاکستان کی سمندری حدود میں موجود تھے جب ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں حراست میں لے کر ان کی کشتیوں کو ضبط کرلیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو چاہ بہار بندرگاہ لے جایا گیا جہاں ایرانی انتظامیہ نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کشتیاں اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قبضے میں لی گئی کشتیاں قمبر علی، سعید احمد اور عرفان علی نامی افراد کی تھیں جو جیوانی کے رہائشی تھے۔واضح رہے کہ یہ واقعہ تہران میں ایران اور پاکستان کے سینئر حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت کے چند روز بعد ہی سامنے آیا ہےمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.