سنٹرل لائبریری پشاور یونیورسٹی کی ورکشاپ4 اگست کو منعقدہوگی

ہفتہ 22 جولائی 2017 11:56

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) سنٹرل لائبریری پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام اعلیٰ تعلیمی کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے تین روزہ قومی ورکشاپ 4 تا6 اگست باڑہ گلی سمر کیمپس میں منعقد ہوگی‘ ورکشاپ کے چیف کوآرڈینیٹر حبیب الرحمن کے مطابق تین روزہ ورکشاپ میں ملک بھر سے مندوبین شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :