فواد خان کی طویل عرصے بعد گلوکاری کی دنیا میں واپسی
میوزیکل شو بیٹل آف بینڈز کی 15 سال بعد واپسی ہوگئی، شو 30 جولائی سے شروع ہوگا دلوں پر راج کرنیوالے فواد خان، عاطف اسلم اور میشا شفیع ایکساتھ پرفارم کرتے نظر آئینگے
ہفتہ 22 جولائی 2017 12:02
(جاری ہے)
گلوکاری کی دنیا میں فواد خان کی طویل عرصے بعد واپسی ہوگی، اپنا بینڈ چھوڑنے کے بعد یہ انکی پہلی سولو پرفارمنس ہوگی۔
تینوں سنگرز و آرٹسٹ کا اکٹھے گانا گاتے ہوئے ٹیزر بھی لانچ ہو گیا۔ اس حوالے سے لالی ووڈ انڈسٹری کے تینوں ستاروں کا کہنا ہے کہ اپنے کام کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، موسیقی کے میدان میں بھی ہم کسی سے پیچھے نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پروفیشنل ازم ہو تو ہر شعبے میں ترقی اور کامیابی حاصل کرنا مشکل نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.