پنجاب حکومت ،قطر کے تعاون سے ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ کو ممکن بنائے گی ‘ رانا مشہود احمد
پرائیویٹ سکولز کو جشن آزادی کی تقریبات یادگار بنانے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ‘ وزیرسکولز ایجوکیشن پنجاب
ہفتہ 22 جولائی 2017 18:36
(جاری ہے)
قطر سے آئے ہوئے وفد نے تعلیم کے میدان میں پنجاب حکومت کی خدمات کو سراہا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ کے لئے ٹیوٹا، سکولز ایجوکیشن اور پنجاب اینڈ سکلز ڈیویلپمنٹ مشترکہ تجاویز مرتب کر کے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجیں گے۔ ایک اور میٹنگ میں صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولز ایسو ایشن کے وفد سے ملاقات کی ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز کو بھی جشن آزادی کی تقریبات یادگار بنانے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز ایک ایس او پی تیا ر کریں کہ کیسے صوبہ بھر میں تقریبات منائی جائیں اور گورنمنٹ آف پنجاب کے شانہ بشانہ جشن آزادی منایا جائے۔پرائیویٹ سکولز ایسی ایشن نے صوبائی وزیر کو مکمل یقین دہانی کرائی کہ وہ ان 70سالہ جشن آزادی کی تقریبات کو یادگار بنانے میں اپنا مرکزی کردار نبھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ءپرحملہ پر اظہارتشویش
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.