سیالکوٹ مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی

ہفتہ 22 جولائی 2017 22:11

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) ٹریفک کے مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیرس روڈ تیزرفتار چنگ چی رکشہ روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرانی سی32سالہ مبارک علی،24سالہ شہباز،19سالہ طلحہ اور21سالہ معظم،گلستان چوک کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر18سالہ کامران،کپوروالی کے قریب نامعلوم کیری ڈبہ کیموٹر سائیکل کو ٹکر سی40سالہ خالد محمود،پسرور نارووال روڈ کالا پہاڑ کے قریب موٹر سائیکل پھسلنے سی35سالہ اللہ ماہی،مرالہ روڈ ماچھی کھوکھر سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل کتے سے ٹکرانیسی20سالہ آفتاب زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے عملہ نے معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد دی جبکہ شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :