چکن گو نیا وا ئر س نے ہر ی پور کے متعدد علا قو ں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تین مریضوں میں وائرس کی تصدیق
اتوار 23 جولائی 2017 17:00
(جاری ہے)
چکن گو نیا کے وا ئر س کی لو گو ں میں علا مات ظا ہر ہو نے کی اطلا عا ت پر محکمہ ہیلتھ کی ٹیم نے یو نین کو نسل سر ا ئے نعمت خا ن کے مختلف علا قو ں کا دو رہ کیااور خو ن کے نمو نے حا صل کر کے نیشنل انسٹیٹیو ٹ آ ف ہیلتھ کو بھجوا دئیے ہیں ۔
ڈسٹر کٹ ہیلتھ آ فیسر ڈا کٹر مشتا ق تنو لی نے اس حوالہ سے صحافیوں کو بتایا کہ محکمہ ہیلتھ کی ٹیمو ں نے متا ثرہو نے وا لے علا قو ں کا دو رہ کیا ہے جہا ں پر لو گو ں کواس بیما ری سے محفو ظ رہنے اور نمٹنے کی تد ابیر سے متعلق آ گا ہی دی گئی ہے۔ ان علا قو ں میں محکمہ صحت نے فو گ سپر ے کے علا وہ مچھر دا نیا ںبھی تقسیم کر دی ہیں تا کہ لو گ اس بیما ری سے محفو ظ رہیں ۔انہوں نے کہا کہ چکن گو نیا وا ئر س کے مر ض کی کو ئی با قا عدہ ویکسین نہیں ہے اس لیے علا ما ت ظا ہر ہو نے پرروزا نہ 4سے 6لیٹر پا نی کا استعما ل کیا جا ئے اور مر یض زیا دہ سے زیا دہ بیڈ ریسٹ کر یں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.