مشکل وقت میں پارٹی میں لوگوں کی شمولیت نواز شریف پر اعتماد ہے،امیرمقام
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی تبدیلی کو دفن کریں گے ۔ ملک کو ترقی کی راہ پر ن لیگ نے ڈالا ہے ملک میں ترقی کا سفر نوازشریف کی بدولت ممکن ہوا،سازشی ناکام ہونگے، دوہزار تیرہ کے پاکستان سے دوہزار سترہ کا پاکستان کافی بہتر ہے،مشیروزیرعظم
اتوار 23 جولائی 2017 19:31
(جاری ہے)
بتایا جائے نوازشریف کا قصور کیا ہے ،، مسئلہ نوازشریف کے ذات کا ہے یا کرپشن کا۔ وزیراعظم نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔۔ سی پیک کو بند کرنے کیلئے سازشیں کی جارہی ہے۔
دوہزار تیرہ کے پاکستان سے دوہزار سترہ کا پاکستان کافی بہتر ہے۔ امیر مقام کاکہنا تھا کہ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والوں نے کے پی میں کیا تبدیلی کی خیبر پختونخوا میں نام نہاد تبدیلی کو دفن کروں گا۔۔ انکا کہنا تھا کرپشن کیخلاف وہ بات کر رہے جنھوں نے سندھ میں احتساب کا قانون ختم کیا۔انہوںنے کہا کہ نوازشریف نے ہمیشہ اپنی ذات سے عوام کی خدمت کی ہے،آج خدمت کرنے والے ہی پارٹی کا حصہ ہے،ن لیگ کے کارکن ملکر پاکستان اور صوبے کی خدمت کریں گے اور محرومیوں کا ازالہ کریں گے ۔اگر لوگوں کی نظر میں نوازشریف اور پارٹی چور ہوتی تو لوگ شمولیت نہ کرتے۔ملک میں ترقی کا سفر نوازشریف کی بدولت ممکن ہوا،سازشی ناکام ہونگے، لواری ٹنل کے پہاڑوں میں نوازشریف کے کامیاب جلسہ نے بتادیا کہ لوگ آج بھی اسے چاہتے ہیں ۔نوازشریف کا قصور کیا ہے بتایا جائے۔انہوںنے کہا کہ مسئلہ نوازشریف کے ذات کا ہے یا کرپشن کا دوہزار تیرہ کے پاکستان سے دوہزار سترہ کا پاکستان کافی بہتر ہے،ا صوبائی حکومت بنی گاکہ سے کنٹرول کی جارہی ہے،سرکاری ادارے تباہ ہوکر رہ گئے، تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کیلئے آئندہ انتخابات میں کے پی قبرستان بنادیں گے، 2018 کے انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کو مسترد کرینگے ، زرداری اور عمران خان کے ماضی سے لوگ بخوبی آگاہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.