کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چار ہائی رسک اضلاع میں 5 روزہ پولیو مہم شروع
پیر 24 جولائی 2017 12:35
(جاری ہے)
کوآرڈی نیٹرایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ سید فیصل احمد کے مطابق مہم کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، پشین اور مستونگ میں چلائی جا رہی ہے ، سید فیصل احمد نے بتایا کہ پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے مہم میں مجموعی طورپر 3824 ٹیمیں شامل ہیں جن میں 3239 موبائل ٹیمیں، 371 ٹرانزٹ پوائنٹس اور 214 فکسڈ سائٹس ہیں ۔
سید فیصل احمد نے بتایا کہ مہم کے حوالے سے سکیورٹی کے سخت اتنظامات کئے گئے ہیں مہم کے دوران تمام عملے کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے جس پر پولیس اور ایف سی کے جوان تعینا ت ہوں گیانہوں نے بتایا کہ گز شتہ ہفتے صوبے کے 9 اضلاع میں مہم چلائی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.