لاہور میں ہونے والے دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے‘ میاں مقصود احمد
ملک دشمن بیرونی قوتوںنے ایک مرتبہ پھر لاہور کو نشانہ بناکر لہولہان کرنے کی سازش کی ہے‘امیرجماعت اسلامی پنجاب
پیر 24 جولائی 2017 20:23
(جاری ہے)
دہشت گردی کی اس کاروائی میں ملوث عناصر کوگرفتار کرکے جلدازجلدانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
انہو ں نے کہا کہ پاکستان کے خفیہ ادارے بارہا اس بات کاانکشاف کرچکے ہیں کہ بھارت ’’را‘‘کے ذریعے وطن عزیز کے حالات خراب کررہا ہے۔بھارتی مداخلت کے ٹھوس ثبوت پاکستان نے امریکی حکام اور اقوام متحدہ کوکچھ عرصہ پہلے پیش بھی کئے تھے مگر بھارت کے خلاف کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستا ن کی سلامتی کے خلاف کام کرنے والی دشمن قوتوں کوعالمی دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے ۔ہندوستان امریکہ اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں براہ راست ملوث ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.