نواز شریف نے نیب کو دیے گئے 5 کروڑ روپے واپس لے لیے
جے آئی ٹی نے معلومات اعلیٰ عدلیہ کے حوالے کر دیں ،مقدمہ دوبارہ کھولنے کی استدعا رقم چودھری شوگر مل سکینڈل میں مقدمات ختم کرانے کے لیے دی گئی تھی
منگل 25 جولائی 2017 14:56
(جاری ہے)
عدلیہ میں جب مقدمہ شروع ہوا تو نیب نے جان بوجھ کر مقدمہ کی پیروی نہ کی اور جو وکیل پیش ہوئے انہوں نے مقدمہ میں غلط دلائل دے کر عدالت کو نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینے پر مجبور کر دیا۔
نیب کے قوانین کے مطابق نیب کو اپنے خلاف فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا تھا لیکن نیب ایگزیکٹو بورڈ نے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج ہی نہیں کیا۔ جے آئی ٹی نے اس سکینڈل کے بارے میں بھی مکمل معلومات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں اور مقدمہ دوبارہ کھولنے کی استدعا کی ہے ۔ عدالت اپنے فیصلہ میں نواز شریف کی طرف سے نیب سے 5 کروڑ روپے کی واپسی بارے بھی اہم فیصلہ دے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.