اسرائیل مخالف یہودیوں نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کردیا

اسرائیل مخالف آرتھوڈوکس یہودیوں کی اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مخالفت

منگل 25 جولائی 2017 15:44

اسرائیل مخالف یہودیوں نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کردیا
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) اسرائیل مخالف یہودیوں نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل مخالف آرتھوڈوکس یہودیوں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کی ۔

(جاری ہے)

نیو یارک میں جمع یہودیوں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا اور مسجد الاقصی پر پابندی کی شدید مذمت کرتیہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اسرائیل اپنے مظالم بند کرتیہوئے فلسطینیوں کیجائز حقوق واپس کرے۔

متعلقہ عنوان :