سپریم کورٹ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ سے جواب طلب کر لیا
ڈاکٹر عاصم کیلئے 9 میڈیکل بورڈ بنائے گئے، ہر بورڈ نے الگ بیماری اورعلاج تجویز کیا،جسٹس اعجاز افضل کے ریمارکس
جمعرات 27 جولائی 2017 12:24
(جاری ہے)
عدالت عظمی نے ریمارکس دیئے کہ ڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل میں ڈالنے پروزارت داخلہ کاموقف جانناچاہتے ہیں وزارت داخلہ یہ بتائے کہ نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معیارکیا ہی ۔
تین رکنی بینچ نے استفسار کیا کہ وزارت داخلہ کا ڈاکٹر عاصم کے حوالے سے کیا موقف ہی کیونکہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ پسند ناپسند کی بنیاد پر تونام ای سی ایل میں شامل تو نہیں کیے جاتے اور ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے قانون کا اطلاق یکساں ہوتا ہے یا نہیں۔ عدالت نے وزارت داخلہ سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.