افغانستان میں کامیابی کیلئے پاکستان کاتعاون ناگزیرہے،امریکہ
امریکی حکمت عملی میں پاکستان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے،گزشتہ دس سال سے افغان فورسز کو بڑا جانی نقصان اٹھانا پڑا ان کی استعداد کار بہتر بنانے کیلئے مزید کام کی ضرورت ہے، امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف دونفورڈ
جمعرات 27 جولائی 2017 15:34
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف دونفورڈ نے کیلی فورنیا میں سالانہ اسپن سیکیورٹی فورم میں افغان پالیسی کے جاری جائز ے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کیا۔
جنرل جوزف نے کہاکہ امریکی پالیسی کا جاری جائزہ افغانستان کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا اور ایران کے بارے میں بھی ہے۔انہوں نے کہاکہ خطے میں امریکی حکمت عملی میں پاکستان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔جنرل دونفورڈ نے کہاکہ گزشتہ دس سال سے زائد عرصے میں افغان فورسز کو بڑا جانی نقصان اٹھانا پڑا او ر ان کی استعداد کار بہتر بنانے کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔افغانستان سے انخلا کی حتمی مدت کے حوالے سے ایک سوال پرجنرل دونفورڈ نے کہاکہ اس بارے میں مصنوعی نظام الاوقات دینے کاکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.