جامعہ پشاور،لائبریری سائنس قومی کانفرنس 4 اگست کوشروع ہوگی

جمعہ 28 جولائی 2017 12:40

جامعہ پشاور،لائبریری سائنس قومی کانفرنس 4 اگست کوشروع ہوگی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) جامعہ پشاورکی سنٹرل لائبریری کے زیراہتمام ہائرایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے دوسری 3 روزہ قومی لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسزکانفرنس 4اگست کوباڑہ گلی سمرکیمپ میں شروع ہوگی،کانفرنس کے چیف کوارڈینیٹرحبیب الرحمن کے مطابق کانفرنس میں ملک بھرسے مندوبین شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :