سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے
کارکنوں کے ایک دوسرے کیخلاف نعرے،پولیس نے بیچ بچائو کرایا
جمعہ 28 جولائی 2017 18:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاناما کیس فیصلے سے قبل لیگی کارکن سپریم کورٹ کے باہر جمع ہو گئے جنہوں نے نوازشریف کے حق میں نعرے بازی کی جن کے ردعمل میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کی نااہلی کیلئے پر امید دکھائی دیے۔
پولیس نے کارکنوں کو تصادم سے روکنے کیلئے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکن پرامن ہو گئے۔اس کے علاوہ لیگی کارکن لاہور کی سڑکوں پر نکل آئے اور شیر شیر کے نعرے لگانے لگے ، داتا دربار کے سامنے بھی نواز لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہے جن کے ہاتھوں میں پارٹی پرچم اور نوازشریف سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے بینرز موجود ہیں۔لیگی کارکنوں نے وزیر اعظم نوازشریف کے حق میں نعرے بازی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.