نیب انٹیلی جنس ٹیم نے سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نوشہروفیروزکو گرفتار کر لیا

جمعہ 28 جولائی 2017 22:54

نیب انٹیلی جنس ٹیم نے سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نوشہروفیروزکو گرفتار ..
سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) نیب انٹیلی جنس ٹیم نے نوشہروفیروز ضلع کے سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد علی پنہور کو بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا، ان پر پنشن اکاؤنٹس سے خطیر رقم خورد برد کرنے کا الزام ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :