نواز شریف کی نا اہلی، کراچی ائیر پورٹ پر نواز شریف کی تصویر ہٹا دی گئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 29 جولائی 2017 11:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی نا اہلی کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی نواز شریف کی بطور وزیر اعظم آویزاں کی گئی تصاویر کو اُتار دیا گیا ہے جبکہ کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھی نواز شریف کی تصویر اُتار دی گئی ۔
کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے لاؤنجزمیں تین تصاویر آویزاں تھیں جن میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر درمیان میں ، اس فریم کے بائیں جانب صدر مملکت ممنون حسین اور دائیں جانب وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر لٹکائی گئی تھیں ۔ لیکن نواز شریف کی نا اہلی کے بعد اب ان کی تصویر کو وہاں سے ہٹا دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.