کریتی سینن اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ کی تشہیر میں مصروف

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:52

کریتی سینن اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ کی تشہیر ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار ہ کریتی سینن نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی اپنی نئی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ کی تشہیر میں مصروف تھیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن کی گزشتہ دن سالگرہ تھی اور وہ اس دن بھی اپنی نئی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ کی تشہیر میں مصروف تھیں۔ فلم کی ٹیم نے ان کو سرپرائز دیا اور ان کے لئے ایک وینٹی وین کو سجایا ،کریتی کا کہنا تھا کہ انہون نے پہلی دفعہ اپنی سالگرہ میڈیا والوں کے ساتھ منائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :