پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت غریبوں کی خدمت ہے نہیں کر سکتی
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی وفدسے گفتگو
پیر 31 جولائی 2017 21:56
(جاری ہے)
پیر کوسابق وفاقی وزیر چنگیز خان جمالی کی قیادت میں ایک وفد نے سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں بلوچستان سے حیدر خان جمالی کے علاوہ لیہ پنجاب سے سابق وائس چیرمین ضلع کونسل پیر سید علی شاہ اور ممبر ضلع کونسل ملک ریاض نے بھی شرکت کی۔
ملاقات میں لیہ سے سید علی شاہ اور ملک ریاض نے پی پی پی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ آئندہ سیاسی جدوجہد پی پی پی کے پلیٹ فارم سے کرنا چاہتے ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر نے ان کے جذبے کی تعریف کی اور کہا کہ اگر سیاست کا مقصد غریبوں کی خدمت ہے تو پھر پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت نہیں ہو سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.