اپنے خلاف صاحبِ اقتدار ٹولیوں کی سازشیں بے نقاب کروں گا ، احمدی نژاد
منگل 1 اگست 2017 15:20
(جاری ہے)
احمدی نژاد کے مطابق ان کے حکومتی گروہ پر ایسے وقت میں بدعنوانی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں جب ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے اور عوام اقتصادی اور سیاسی دبا کا شکار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس "بزدلانہ منظرنامی" کی ابتدا ان کے معاون حمید بقائی کی گرفتاری سے ہوئی اور پھر ایرانی آڈیٹر جنرل کی جانب سے جھوٹے الزامات عائد کیے گئے جن کو نژاد نے "جھوٹا" قرار دیا۔سابق ایرانی صدر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ "میں طویل عرصے سے عوام کے خلاف غیر اخلاقی اور معاندانہ برتا پر خاموش رہا مگر اب میں محسوس کرتا ہوں کہ ان نفرت انگیز کارستانیوں کو سامنے لانا میرا فرض ہے۔احمدی نژاد نے فیاض شجاعی کی جانب سے الزامات کو "گمراہ کن" اور "جھوٹ کا پلندہ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد ایرانی رائے عامہ کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ایرانی روزنامے "اعتماد" کو دیے گئے انٹرویو میں شجاعی نے بتایا کہ 2009 سے 2013 کے دوران احمدی نژاد کی دوسری مدت صدارت سے متعلق ایک معاملے میں غلط استعمال ہونے والی رقم کی مالیت دو ارب ڈالر سے زیادہ تک پہنچ گئی۔شجاعی کے مطابق الزامات کی فہرست کا اعلان پارلیمنٹ میں کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.