امیر جماعت الدعو حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

منگل 1 اگست 2017 17:42

امیر جماعت الدعو حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 اگست2017ء) امیر جماعت الدعو حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی گئی، ایڈیشنل سیکرٹری ہوم اعظم سلیمان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی اور سی ٹی ڈی کی سفارشات پر نظربندی میں اضافہ کیا گیا ہے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ امیر جماعت الدعو حافظ سعید کی رہائی ختم ہونے کو ہے۔ نظر بندی کو 2 ماہ اور بڑھانے کا مقصد ملک میں امن کو برقرار رکھنا ہے۔

متعلقہ عنوان :