
جمعیت علمائے اسلام کی کوششوں سے وڈھ میں دو قبائل کے درمیان دیرینہ تنازعہ کا تصفیہ ہوگیا
پیر 7 اگست 2017 16:59
(جاری ہے)
تاہم گزشتہ روزجے یوآئی کے رہنماء و ممتاز عالم دین مولانا محمد نصیب مینگل اور قبائلی رہنماء حاجی عبدالغفور مینگل نے ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے بارانزئی قبیلے کے دونوں گروہوں کے درمیان مائنزپر تنازعہ کا خاتمہ کرتے ہوئے ان کا تصفیہ کرادیا ۔
اس موقع پر بارانزئی قبیلے کے ایک فریق کی نمائندگی حاجی رسول بخش بارانزئی ، میر عبدالوہاب بارانزئی اور دوسرے فریق کی نمائندگی محمد رحیم بارانزئی ، حاجی محی الدین بارانزئی کررہے تھے ۔ جب کہ علاقہ کے معتبرین حاجی محمد ہاشم رئیسانی، میر عبدالوہاب بارانزئی مولانا میر محمد بارانزئی میر محمد گزگی مینگل بھی موجود تھے ۔ تصفیہ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وڈھ اور تحصیلد وڈھ کے سامنے فریقین کے چار چار افراد نے تحریری دستخط دیتے ہوئے اس تصفیہ پر رضامندی کا اظہار کردیا ۔اس فیصلے کے بعد تین سالوں سے مائنزنکالنے پر پابندی ہٹادی گئی ہے اور دونوں فریق اس فیصلے پر رضامندہوگئے ہیں۔ اب وہ بخوشی مائنزنکال کر فروخت کرسکتے ہیں ۔جے یوآئی رہنماء مولانا محمد نصیب مینگل نے کہاہے کہ باہمی اتحاد و اتفاق اور بھائی چارہ جے یوآئی کے منصب میں شامل ہے ۔ ہم کافی عرصے سے اس کوشش میں لگے تھے کہ بارانزئی قبیلے کے دو گروہوں میں تنازعہ کا تصفیہ ہو اور آج الحمد اللہ ہمیں اس میں کامیابی ملی ہے اور دونوں فریق آپس میں شیر شکر ہوگئے اور ان کا فیصلہ ممکن ہوسکا ۔ہماری کوشش ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح قبائل کے درمیان تنازعہ کا تصفیہ ہو اور قبائل باہم شیر و شکر ہوجائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
چوہدری شجاعت حسین سیاسی وضع داری میں اپنی مثال نہیں رکھتے۔ چوہدری سالک حسین،چوہدری شافع حسین خاندانی روایات کو بہترین انداز میں نبھا رہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
اسلام آباد میں پہلی بار پُلٹزر انعام یافتہ اسٹیج ڈرامے کی اردو پیشکش ’وسوسہ: ایک کہانی‘ اسٹیج پر پیش
-
اسلام اخوت محبت بھائی چارے کا دین؛ انتہا پسندوں اور جنونیت سے سرشار ذہنی مریضوں نے اسے مشکل اور اس کی جبر سے لبریز تصویر پیش کی۔ریاست کو توہین مذہب کے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے خواجہ رمیض حسن ..
-
معیشت میں استحکام قومی سلامتی کے لیے انتہائی ناگزیرہے۔ کوآرڈینیٹر وزیر اوورسیز پاکستانیز
-
پاکستان بیت المال ریجنل آفس لاہور میں آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد
-
واقعہ کربلا اسلام کی بنیادی اکائی اور اخوت و بھائی چارے کا درس ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.