قومی اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کی بازگشت ایک بار پھر سنائی دی
منگل 8 اگست 2017 15:21
(جاری ہے)
صرف باتوں کی حد تک اس منصوبے کا ذکر نہیں آنا چاہیے۔ پروین مسعود بھٹی نے کہا کہ کالا باغ ڈیم اتفاق رائے سے بننا چاہیے۔
ایاز سومرو نے کہا کہ ایسی باتیں چھیڑنے سے گریز کیا جائے جن سے جمہوریت کو نقصان ہو۔ کالا باغ ڈیم کے مردہ ایشو کو پھر اٹھایا جارہا ہے۔ ہم جمہوریت چاہتے ہیں۔ کچھ جماعتیں اس کے خلاف سازش کر رہی ہیں۔ ہم یہ جمہوریت بچائیں گے۔ نواز شریف کے خلاف جو سازشیں ہوئیں ان کیمرہ سیشن بلا کر ان سے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو کا بھی کردار ہے۔ لاڑکانہ میں اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.