ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ کا نیو سعید آباد کا دورہ،عوامی شکایات کے ازالے کیلئے ٹائون کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
منگل 8 اگست 2017 17:15
(جاری ہے)
انہوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے گائوں والوں کو یقین دلایا کہ ان کی سہولیت کیلئے جلد ایک پکا پل اور مضبوط پل تعمیر کیا جائے گا تا کہ مستقل میں ایسا کوئی حادثہ دوبارہ پیش نہ آئے۔
قبل ازیں ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے ٹائون کمیٹی نیو سعیدآباد کے اراکین سے ملاقات کرکے جشن آزادی کے حوالوں سے تیاریوں ، شہر میں تعمیر ہونے والے اسپیڈ بریکرز سے متعلق عوامی شکایات اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی اور عوامی مسائل و شکایات کے سدباب کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے پر زور دیا ۔ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے شہر کے پبلک پارک ، واپڈا آفس ، نئے تعمیر ہونے والے اسپیڈ بریکرز کا معائنہ کیا اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کے خصوصی احکامات پر انہوں نے یہ دورہ کیا ہے ۔ افسران سڑکوں سے تجاوزات فوری طور پر ہٹھائیں اور شہر کی صفائی و ستھرائی کیلئے خصوصی اقدامات کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری عملداروں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کی مشترکہ ذمیدراری ہے کہ وہ مل کر عوام کی خدمت کریں اور ان کو درپیش مشکلات اور مسائل کا فوری ازالہ کیا جائے ۔ نیو سعیدآباد شہر کے پبلک پارک کی بحالی اور خوبصورتی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائین ، اسپیڈ بریکرز کے حوالے سے عوامی شکایات حل کرکے ترقیاتی کاموں کو بر وقت مکمل کیا جائے تا کہ عوام کو کسی بھی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.