جامعہ پشاور نے نیا فیس سٹرکچر جاری کردیا

جمعرات 10 اگست 2017 12:16

جامعہ پشاور نے نیا فیس سٹرکچر جاری کردیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) جامعہ پشاور نے اپنے ذیلی اداروں کالج آف ہوم اکنامکس اور جناح کالج فار ویمن کا نظر ثانی شدہ فیس سٹرکچر جاری کردیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے نیا فیس سٹرکچر یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.uop.edu.pkپر دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :