مخالفین کے پاس تنقید کے سوا کوئی چارہ نہیں، لوگ والہانہ محبت کا اظہار کرنے کے لئے جوق در جوق محمد نواز شریف کے قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں
وفاقی وزیر نجکاری کمیشن دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
جمعرات 10 اگست 2017 23:06
(جاری ہے)
جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ محمد نواز شریف اپنے گھر لاہور جا رہے ہیں، لوگ ان سے والہانہ محبت کا اظہار کرنے کے لئے جوق در جوق قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں، مخالفین کو یہ سب نظر آ رہا ہے اس لئے کبھی یہ کاروان رکوانے کے لئے کورٹ چلے جاتتے ہیں تو کبھی الیکشن کمیشن تاکہ کسی بہانے ان کو روکا جاسکے، محمد نواز شریف کی حمایت میں لوگوں کے نکلنے سے مخالفین کو ٹھنڈے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کہ گریڈ فور کے ملازمین کو بھی اپنے دفاع میں 3 سے چار مواقع دیئے جاتے ہیں مگر ملک کے وزیراعظم کو اپنے دفاع میں اتنا بھی حق نہیں دیا جاتا۔ ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، اس لئے مختلف حربے اور بہانے تراش رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.