اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ مسلم لیگ (ن) کے منشور کا حصہ ہے‘
حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں‘ اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرکے قومی دھارے میں شامل کیا گیا ہے‘ اقلیتوں کے لئے ملازمتوں میں مختص کردہ کوٹے پر مکمل عمل درآمد ہورہا ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر پیغام
جمعہ 11 اگست 2017 12:38
(جاری ہے)
دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر بہت زور دیتا ہے۔
رواداری‘ باہمی احترام‘ بلا امتیاز انسانی حقوق کا تحفظ اسلامی معاشرے کی پہچان ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ بانی پاکستان محمد علی جناح نے بھی اقلیتوں کے یکساں حقوق پر زور دیا ہے اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرکے قومی دھارے میں شامل کیا گیا ہے۔ ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی‘ معاشرتی‘ سماجی آزادی حاصل ہے۔ اقلیتوں کے لئے ملازمتوں میں مختص کردہ کوٹے پر مکمل عمل درآمد ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے مقدس مقامات کی تزئین و آرائش حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ حکومتی اقلیتی برادریوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.