والد رشی کپور نے فلم ’’جگا جاسوس ‘‘ پر تنقید میرے دفاع میں کی ہے،رنبیر کپور
جمعہ 11 اگست 2017 14:11
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ کے ٹریلر کے ریلیز کے موقع پر رنبیر کپور نے کہاہے کہ یہ ضروری نہیں کہ میں اپنے والد کی ہر بات پر متفق ہوں انہوں نے کہا کہ ہم نے تین سال مل کر اس فلم پر کام کیا ہے ہم جانتے ہیں کہ ہم نے اس میں کیسا کام کیا ہے ۔بعض اوقات ہمیں کامیابی ملتی ہے اور بعض اوقات ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ناکامی سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.