گورنر سندھ محمد زبیر کی داتا دربار حاضری ،ملکی سلامتی ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا

جمعہ اگست 20:17

گورنر سندھ محمد زبیر کی داتا دربار حاضری ،ملکی سلامتی ،دہشتگردی کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے لاہور میں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر حاضری دے کر ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کی۔

گورنر سندھ کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments