کند ھ کوٹ ،سندھی اور بلوچی لوک فنکار صابرعلی گاجانی کا تین روز قبل پراسرارطور پر لاپتہ

جمعہ 11 اگست 2017 20:27

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء)کند ھ کوٹ سندھی اور بلوچی لوک فنکار صابرعلی گاجانی کا تین روز قبل پراسرارطور پر لاپتہ 06سالہ بیٹے شہریار گاجانی کی لاش گولیمارکے علائقہ میں سیم کے پانی سے برآمد لاش اسپتال منتقل کی گئی لاش دیکھتے ہی والد بیہوش ہوگئے جسے اسپتال داخل کرایا گیا اسپتال ذرائع کیمطابق لاش پر تشدد کے نشانات موجودتھانہ بی سیکشن اور ایس پی دفترمیں ایسی شکایات درج کرائی گئی تھیں پولیس تاحال کسی بھی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی تھی لوک فنکار کاکہناتھاکے کسی سے ذاتی دشمنی نہیں لاش گھرپہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔