تیز رفتار بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

جمعہ 11 اگست 2017 22:58

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) اڈا قاسم آباد کے نزدیک سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتار بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق، قاسم ٓاباد کا رہائشی 6سالہ بچہ محمد عاطف ولد طارق محمودروڈکراس کرتے ہوے بس کی زد میں آ گیااور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے موقع پہر ہی دم توڑ گیا۔بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :