نواز شریف تصادم کا راستہ اپناتے ہوئے عدالت کی تضحیک کر رہے ہیں‘ مخدوم احمد محمود
ہفتہ 12 اگست 2017 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں اداروں کو آئینی طریقے سے مضبوط کیا اور جمہوریت کو تقویت بخشی لیکن افسوس کہ نواز شریف نے روایات کو پس پشت ڈال دیا اگر میثاق جمہوریت پر عمل کرتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔
انہوں نے افسو س کا اظہا ر کیا کہ کروڑوں عوام کی منتخب پارلیمنٹ کو کچھ لوگوں نے عوامی مسائل، اہم قومی ایشوز اور در پیش چیلنجز سے توجہ ہٹا کر ذاتیات کا میدان بنا دیا ہے۔ انکے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی یہ ایک روٹین کا عدالتی فیصلہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج نواز شریف کا بھٹو شہید کے ساتھ موازنہ کرنے والے تاریخ کا مطالعہ کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.