نوازشریف نے منتخب سویلین حکومتوں کے خلاف 10 بار سازشیں کیں ،ْ اعتزاز احسن
یہ سڑکوں پر اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج نہیں کر رہے ،ْ احتساب عدالت سے بچنا چاہتے ہیں ،ْ پیپلز پارٹی کے رہنما کی گفتگو
ہفتہ 12 اگست 2017 17:43
(جاری ہے)
یہ اپنی پارٹی کے سربراہ کے خلاف سازش کرکے وزیر اعظم بنے اور جب عہدے سے ہٹے تو فاروق لغاری اور سجاد علی شاہ کے ساتھ مل کر سازشیں کیں اور جب دوبارہ وزیر اعظم بن گئے تب بھی سازش سے باز نہیں آئے اور بی بی کو پانچ سال کی سزا کرادی۔
اعتزاز احسن نے کہاکہ جب یہ گرفتار ہوتے ہیں تو این آر او کرکے سعودی عرب چلے جاتے ہیں ، پیپلز پارٹی کی حکومت آتی ہے تو یہ چیف جسٹس اور جنرل پاشا کے ساتھ مل کر 15 منٹ میں میمو گیٹ پر کمیشن بنوا لیتے ہیں لیکن جب گیلانی اس سے سروائیو کر جاتے ہیں تو یہ پھر سازش کرتے ہیں۔ انہیں جب بھی موقع ملتا ہے تویہ منتخب حکومتوں کے خلاف سازشیں شروع کردیتے ہیں، انہوں نے سویلین حکومت کے خلاف 10 بار سازشیں کیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نا اہلی ان کے خلاف کوئی سازش نہیں بلکہ پاناما پیپرز میں ان کی کرپشن پکڑی گئی ہے انہیں ایک سال ملا لیکن یہ اپنی صفائی میں ایک بھی دستاویز پیش نہیں کر سکے بلکہ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں اور اب یہ مکافاتِ عمل سے بچنے کیلئے سڑکوں پر نکل پڑے ہیں، یہ کسی کے خلاف احتجاج نہیں کر رہے بلکہ احتساب عدالت سے بچنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.