نیب کی جانب سے کرپشن کے اہم ترین مقدمات کو بند کرناباعث تشویش ہے‘
میاں مقصود احمد کرپٹ افرادکے محاسبہ کے لیے قانون میں موجود کمزوریوں کودورکیاجائے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
ہفتہ 12 اگست 2017 18:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک وقوم کا یہ المیہ ہے کہ آج تک کسی بڑے مگر مچھ سے لوٹی ہوئی دولت کو ریکور نہیں کروایا جاسکا۔سارانظام ہی رشوت،کرپشن اور لوٹ مار مبنی ہے۔کرپٹ افراد قانونی سقم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمیشہ خود کو تمام الزامات سے بری الذمہ قراردلواکر دندناتے پھرتے ہیںاور کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں۔
قانون میں موجود ان خامیوں کو دورکرنا پارلیمنٹ کاکام ہے مگر وہاں بھی ایک سے بڑھ کر ایک کرپٹ بیٹھا ہے۔جب تک لوٹ مار کے خلاف قانون میں موجود کمزوریوں کو ختم نہیں کردیاجاتا تب تک ملک میں حقیقی معنوں میں احتساب کا عمل شروع نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ مراعات سے استفادہ اور اربوں روپے کے فنڈز لینے والے تحقیقاتی ادارے محض ڈنگ ٹپائوپرکاکام کررہے ہیں۔اب تک لاکھوں افراد کرپشن کی اس بہتی گنگامیں ہاتھ دھوچکے ہیں لیکن ان کی گرفت کرنے والا کوئی نہیں۔میاں مقصود احمد نے مزیدکہاکہ ایک طرف20کروڑ عوام کو دووقت کی روٹی میسر نہیں،ملک کی 40فیصد آبادی سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے تو دوسری جانب چند مٹھی بھر عناصر پورے ملک کی تقدیر کے مالک بنے بیٹھیں ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسی حکمت عملی ترتیب دی جائے کہ کرپٹ عناصر سے نجات ملے اور پاکستان حقیقی طور پرکر پشن فری پاکستان بن جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.