امریکا کے نائب صدر مائیک پینس چار لاطینی امریکی ملکوں کے دورے پر روانہ
اتوار 13 اگست 2017 14:51
(جاری ہے)
کولمبیا میں وہ وینزویلا کی سیاسی صورت حال اور شمالی کوریا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے موضوعات کو صدر خوان مانویل سانتوس کے ساتھ اپنی گفتگو میں زیر بحث لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پینس کولمبیا کے بعد ارجنٹائن، چلی اور پاناما بھی جائیں گے۔ ان ملکوں کے دوروں کے دوران وہ کئی مقامات پر اہم بین الاقوامی موضوعات پر تقاریر بھی کریں گے۔ امریکی نائب صدر کا دورہ ایسے وقت میں شروع ہو رہا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گیارہ اگست کو وینزویلا میں امریکی فوجی ایکشن کا اشارہ دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.