اگست تجدید عہد کا دن ہے، سردار نسیم
میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے اشتراک سے راولپنڈی آرٹس کونسل میں گرینڈ میوزیکل نائٹ کا انعقاد
اتوار 13 اگست 2017 17:50
(جاری ہے)
میوزیکل نائٹ میں میئرراولپنڈی سردارنسیم خان،ممبرپنجاب اسمبلی راجہ محمدحنیف ایڈوکیٹ،ایم پی اے ملک افتخاراحمد،کمشنرراولپنڈی ڈویثرن طلعت محمودگوندل،سی پی اورراولپنڈی اسراراحمدعباسی ،ناہیدمنظور اوردیگراہم شخصیات شریک ہوئیں جبکہ میزبانی کے فرائض معروف آرٹسٹ مسعودخواجہ نے اداکیے۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے میئرراولپنڈی سردارنسیم خان نے کہاکہ جشن آزادی شایان شان طریقے سے منائیں گے،پاکستان ہمارے آباواجدادکی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے اور آزادی کی ان خوشیوں میں سب کوشریک کریں گے۔سردارنسیم خان کا مزیدکہنا تھا کہ 14 اگست تجدیدعہدکا دن بھی ہے جہاں ہمیں تمام فروعی اختلافات بھلا کرایک ہونا ہے اورپاکستان کی تعمیروترقی میں بھرپورکرداراداکرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.