پیپلز پارٹی کسی نااہل شخص کی تجاویز کو سنجیدگی سے نہیں لیتی ،ْبلاول بھٹو زر داری
میاں صاحب جرم چھپانے کیلئے ڈرامہ کر رہے ہیں ،ْ سربراہ پیپلز پارٹی کی چنیوٹ میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں پیپلز پارٹی نواز شریف کے ساتھ نہیں ،ْ جمہوریت کے ساتھ ہے ،ْپارلیمنٹ اپنی ٹرم ضرور پوری کرے گی ،ْ گفتگو
اتوار 13 اگست 2017 21:00
(جاری ہے)
اتوار کو پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر حسن مرتضیٰ شاہ کی رہائشگاہ پر قمر الزمان کائرہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گزشتہ 4 سال سے حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کر رہی جس کی وجہ سے سانحہ کوئٹہ پیش آیا جس پر انتہائی افسوس ہے۔
انہوںنے کہاکہ کالعدم تنظیمیں ن لیگ کی حمایتی ہیں اور سیاسی جماعتیں بنا رہیں ہیں جو کھلم کھلا قانوں کی خلاف ورزی ہے۔اس موقع پر بلاول نے نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا حکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا عجیب بات ہے اور میاں صاحب کے ڈراموں سے ان کا جرم ہرگز چھپنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نواز شریف کے ساتھ نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے اس لئے پارلیمنٹ اپنی ٹرم ضرور پوری کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.