سعودی عرب میں ایک شخص بیوی اور 2 بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 14 اگست 2017 17:38

سعودی عرب میں ایک شخص بیوی اور 2 بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اگست2017ء) جدہ میں ایک سعودی شہری کو اپنے خاندان کے تین افراد کا قتل کرنے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق اس شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تحقیقات کے دوارن قاتل نے پولیس کو بتا یا کہ اسے بات چیت کرنے کی کوئی مبینہ بیماری ہے۔ تاہم پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے اور کیس کو عدالت میں بھیج دیا ہے ۔ اسکے علاوہ پولیس نے تینوں لاشوں کو برآمد کر لیا ہے اورپوسٹمارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :