سعودی عرب کا بغیر اجازت حج پر آنے والے غیر ملکیوں کو 10 سال کیلئے بلیک لسٹ کرنے کا اعلان
پیر 14 اگست 2017 18:29
(جاری ہے)
حج سیزن میں عازمین کو اکثر آشوب چشم کا مرض لاحق ہو جاتا ہے جو ایک سے دوسرے کو بھی لگ جاتا ہے اس لئے اس بات کی خاص طور پر احتیاط برتی جائے کہ جس کو آشوب چشم ہو وہ دھوپ کا چشمہ استعمال کرے اور ٹشو پیپر سے آنکھ صاف کرے۔
ٹھنڈے اور صاف پانی کا استعمال بھی وقتا فوقتا کرتا رہے تاکہ آنکھیں صاف رہیں۔آشوب چشم کا علاج مستند معالج سے کروائے اوردی گئی ادویات باقاعدگی سے استعمال کریں۔ براہ راست گرد وغبار سے بھی آنکھیں متاثر ہوتی ہیں اس لئے اس بات کا خاص اہتمام کریں کہ گردو غبار کی صورت میں چشمہ آپ کے پاس ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.