بنوں ،ْمختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 25مشتبہ افراد گرفتار

منگل 15 اگست 2017 13:38

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2017ء) خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 25مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بنوں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا آپریشن کے دوران 25مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

متعلقہ عنوان :